ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

لاہور،صوبائی وزیر خزانہ کے بھائی سے بھتہ مانگنے والے تین ملزم گرفتار

datetime 23  مئی‬‮  2015

لاہور،صوبائی وزیر خزانہ کے بھائی سے بھتہ مانگنے والے تین ملزم گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) پولیس ذرائع کے مطابق مجتبیٰ شجاع الرحمان کے بڑے بھائی اسد الرحمان کو بھتہ خوروں نے ایک کروڑ روپے نہ دینے پر اغوا اور اہل خانہ کو نقصان پہنچانے کی دھمکی آمیز کال کی۔ اطلاع پرایس پی سی آئی اے عمر ورک نے ایک ٹیم تشکیل دی جس نے کالز ٹریس کرکے ڈیفنس میں… Continue 23reading لاہور،صوبائی وزیر خزانہ کے بھائی سے بھتہ مانگنے والے تین ملزم گرفتار

بھارتی وزیر دفاع کا بیان علاقائی امن کیلئے خطرناک ہے: پرویز رشید

datetime 23  مئی‬‮  2015

بھارتی وزیر دفاع کا بیان علاقائی امن کیلئے خطرناک ہے: پرویز رشید

لاہور(نیوزڈیسک )وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عالمی قوتیں ہندوستانی وزیر دفاع کے بیان کا نوٹس لیں اور عالمی امن کو یقینی بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے پرویزرشیدکاکہناتھاکہ ہندوستانی وزیر دفاع کا بیان علاقائی امن کے حوالہ سے خطرناک ہے اس وقت دنیا… Continue 23reading بھارتی وزیر دفاع کا بیان علاقائی امن کیلئے خطرناک ہے: پرویز رشید

تربیلا ڈیم ،پانی کے بہاﺅ میں اضافے سے دیوار گر گئی

datetime 23  مئی‬‮  2015

تربیلا ڈیم ،پانی کے بہاﺅ میں اضافے سے دیوار گر گئی

ہری پور(نیوزڈیسک)تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبہ میں مین ڈیم کے IN TAKEپر جاری کام کے دوران پانی کے بہاﺅ میں اضافے سے اچانک دیوار گر گئیINTAKEپر جاری کام کو روک دیا گیاکام کرنے والے درجنوں کارکن بڑے حادثہ سے بچ گے منصوبہ کی غیر ملکی فرم نے ہنگامی طور مشنیری و دیگر آلات کو… Continue 23reading تربیلا ڈیم ،پانی کے بہاﺅ میں اضافے سے دیوار گر گئی

ذوالفقارمرزا کو مزید ایک ہفتے کی مہلت

datetime 23  مئی‬‮  2015

ذوالفقارمرزا کو مزید ایک ہفتے کی مہلت

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے سابق وزیرداخلہ ذوالفقارمرزا کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں ہفتہ کوڈویژنل بینچ نے ذوالفقارمرزا کے خلاف اندرون سندھ وکراچی میں درج مقدمات میں درخواست ضمانت میں توسیع کی درخواست کی سماعت… Continue 23reading ذوالفقارمرزا کو مزید ایک ہفتے کی مہلت

بھارت طاقت سے کشمیریوں کی آوازدبا نہیں سکتا، آصف زرداری

datetime 23  مئی‬‮  2015

بھارت طاقت سے کشمیریوں کی آوازدبا نہیں سکتا، آصف زرداری

کراچی (نیوزڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدرآصف علی زرداری نے سرینگرمیں مظاہرین پربھارتی فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال پرتشویش کااظہارکیاہے۔مظاہرے میں کچھ کشمیری لیڈروں کوگرفتار بھی کیا گیا۔آزاد جمووکشمیرکے وزیراعظم چوہدری عبدالمجیداوروزیر خزانہ لطیف اکبرنے بلاول ہاو¿س کراچی میں سابق صدر سے ملاقات کی۔سابق صدرنے کہا کہ طاقت کااستعمال اور تشدد… Continue 23reading بھارت طاقت سے کشمیریوں کی آوازدبا نہیں سکتا، آصف زرداری

پاک زمبابوے میچ،ریحام خان کیا چاہتی تھیں؟

datetime 23  مئی‬‮  2015

پاک زمبابوے میچ،ریحام خان کیا چاہتی تھیں؟

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ مصروفیات کے باعث پاکستان اورزمبابوے کے درمیان پہلا میچ دیکھنے کی خواہش کی تکمیل نہیں ہو سکی،اب بھی بھرپور کوشش ہے کہ وقت نکل آئے اور اسٹیڈیم میں بیٹھ کر ایک میچ ضرور دیکھیں ۔ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پاک زمبابوے میچ،ریحام خان کیا چاہتی تھیں؟

”انصاف دو یا ہمیں بھی مار دو“عوامی تحریک ک اہم اعلان،حکومت پریشان

datetime 23  مئی‬‮  2015

”انصاف دو یا ہمیں بھی مار دو“عوامی تحریک ک اہم اعلان،حکومت پریشان

لاہور (نیوزڈیسک)”انصاف دو یا ہمیں بھی مار دو“عوامی تحریک ک اہم اعلان،حکومت پریشان،پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن اور جے آئی ٹی کی رپورٹ کے خلاف 14 جون تک ملک بھر میں 60شہروں میں ” انصاف دو یا ہمیں بھی مار دو“ کے بینرز تلے احتجاجی مظاہروں کے شیڈول کو حتمی شکل دیدی ۔ذرائع… Continue 23reading ”انصاف دو یا ہمیں بھی مار دو“عوامی تحریک ک اہم اعلان،حکومت پریشان

کراچی، نائن زیرو سے گرفتار ملزمان پھنس گئے

datetime 23  مئی‬‮  2015

کراچی، نائن زیرو سے گرفتار ملزمان پھنس گئے

کراچی (نیوزڈیسک) نائن زیرو سے گرفتار ملزمان نعیم عرف گڈو اور حبیب الرحمن کو قتل کے مقدمے میں ایک گواہ نے شناخت کرلیا ہے ۔گواہ نے دونوں ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کے سامنے شناخت کیا ۔گواہ نے بتایا کہ ملزمان نے سال 2007میں ملیر کے علاقے میں فائرنگ کرکے پولیس اہلکار ذیشان اکرم کو… Continue 23reading کراچی، نائن زیرو سے گرفتار ملزمان پھنس گئے

رانا ثنا اللہ کو عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ، اعلان ایک دو روز میں متوقع

datetime 23  مئی‬‮  2015

رانا ثنا اللہ کو عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ، اعلان ایک دو روز میں متوقع

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثنا اللہ کو عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا،بحالی کا اعلان آئندہ ایک دو روز میں متوقع ہے ۔وزیراعلیٰ ہاﺅس کے ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ کو عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن پر قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن رپورٹ… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کو عہدے پر بحال کرنے کا فیصلہ، اعلان ایک دو روز میں متوقع