ن لیگ نے عمران خا ن کوجواب دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) نے کہاہے کہ تحریک انصاف کوسمجھ نہیں آرہی کہ اب کون سی چال چلے ۔مسلم لیگ(ن) کے ارکان اسمبلی دانیال عزیزاورطارق فضل چوہدری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔دانیال عزیزنے کہاکہ عمران خان کے پاس صرف کرکٹ کاتجربہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن پرالزامات لگانے پرعمران خان کوشرم آنی چاہیے۔اس… Continue 23reading ن لیگ نے عمران خا ن کوجواب دے دیا