بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

تعمیراتی کمپنیاں میڑوبس منصوبے کی تعمیر کے دوران نکاسی آب کوبھول گئیں

datetime 8  جولائی  2015

تعمیراتی کمپنیاں میڑوبس منصوبے کی تعمیر کے دوران نکاسی آب کوبھول گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میڑوبس کے معیار کابھانڈا پھوٹ گیا۔میڑوبس منصوبے پرکام کرنے والی تعمیراتی کمپنیاں اس میگاپراجیکٹ میں نکاسی آب کانظام بنانا ہی بھول گئیں جس کااس وقت پتا چلاجب گزشتہ روزبارش کی وجہ سے میٹرو بس کے تمام سٹیشنز تالاب کا منظر پیش کرنے لگے جبکہ مسافر ہر سٹیشن پر تکلیف کے… Continue 23reading تعمیراتی کمپنیاں میڑوبس منصوبے کی تعمیر کے دوران نکاسی آب کوبھول گئیں

الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبرتک توسیع

datetime 8  جولائی  2015

الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبرتک توسیع

لندن(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ،طارق میر،سرفرازمرچنٹ اورمحمدانورکی ضمانت میں توسیع کردی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین نے 15جولائی کوسدرک پولیس سٹیشن میں ضمانت ختم ہونے کے بعد حاضری دیناتھی جبکہ طارق میراورسرفرازمرچنٹ کووسطی لند ن کے پولیس سٹیشن میں حاضرہوناتھالیکن ان کی ضمانت میں اکتوبرتک توسیع… Continue 23reading الطاف حسین کی ضمانت میں اکتوبرتک توسیع

روس میں ”سیلفی” لیتے ہوئے 100 سے زائد افراد ہلاک

datetime 8  جولائی  2015

روس میں ”سیلفی” لیتے ہوئے 100 سے زائد افراد ہلاک

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں سال سیلفی لینے کے شائقین کے ساتھ 100 سے زیادہ افسوسناک واقعات ہو چکے ہیں جن میں متعدد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ روسی حکومت نے خطرناک حالات میں سیلفی لینے والے نوجوانوں کیلئے اب مہم شروع کی ہے۔… Continue 23reading روس میں ”سیلفی” لیتے ہوئے 100 سے زائد افراد ہلاک

کراچی آپریشن کے دوران 233 دہشت گردوں سمیت 364 ملزم ہلاک ہوئے، سندھ رینجرز

datetime 8  جولائی  2015

کراچی آپریشن کے دوران 233 دہشت گردوں سمیت 364 ملزم ہلاک ہوئے، سندھ رینجرز

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ رینجرز کے مطابق شہر میں آپریشن شروع ہونے کے بعد 5 ہزار 795 کارروائیوں کے دوران 224 مقابلوں میں 233 دہشت گردوں سمیت 364 ملزم کو ہلاک ہوئے۔ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق 5 ستمبر 2013 سے اب تک رینجرز نے 5 ہزار 795 آپریشنز… Continue 23reading کراچی آپریشن کے دوران 233 دہشت گردوں سمیت 364 ملزم ہلاک ہوئے، سندھ رینجرز

گورنینس بہتر نہ کی گئی تو پیپلز پارٹی کو مزید نقصان ہو گا،فہمیدہ مرزا

datetime 8  جولائی  2015

گورنینس بہتر نہ کی گئی تو پیپلز پارٹی کو مزید نقصان ہو گا،فہمیدہ مرزا

ڈیلس(نیوزڈیسک)سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو بہت نقصان ہو رہا ہے،گوڈ گورنینس اور گوڈ ڈیلورنینس نہ کی گئی تو پارٹی کو مزید نقصان اٹھا نا پڑے گا،سابق اسپیکر کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری اور ذوالفقار مرزا کو تنازعات کو نمٹانے کےلئے جلدفیصلہ کرناہوگا۔اگر دونوں کے… Continue 23reading گورنینس بہتر نہ کی گئی تو پیپلز پارٹی کو مزید نقصان ہو گا،فہمیدہ مرزا

پاکستان کے اہم ترین سیاستدانوں کیخلا ف مقدمات کا فیصلہ کیوں نہیں ہورہا؟

datetime 8  جولائی  2015

پاکستان کے اہم ترین سیاستدانوں کیخلا ف مقدمات کا فیصلہ کیوں نہیں ہورہا؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک کے اعلیٰ سیاست دانوں کے خلاف شروع کئے گئے کوئی نصف درجن کرپشن کیسز اور سابق صدر پرویز مشرف کے ابتدائی دنوں میں قائم کچھ مقدمات جو نیب میں گھسیٹے جا رہے ہیں، وہ ہنوز ان کے سروں پر تلوار بن کر لٹکے ہوئے ہیں۔ حتیٰ کہ دہائی اور نصف سے… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین سیاستدانوں کیخلا ف مقدمات کا فیصلہ کیوں نہیں ہورہا؟

سیاسی جماعتوں کے ا ثاثوں کی تفصیلات جاری، تحریک انصاف ملک کی امیرترین جماعت

datetime 8  جولائی  2015

سیاسی جماعتوں کے ا ثاثوں کی تفصیلات جاری، تحریک انصاف ملک کی امیرترین جماعت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے73 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں‘ پی پی پی پارلیمنٹرنز نے بغیر اثاثے 5کروڑ62 لاکھ روپے خرچ کئے‘ تحریک انصاف9 کروڑ کے اثاثوں کے ساتھ ملک کی امیر ترین اور حکمران پاکستان مسلم لیگ(ن) 7 کروڑ47 لاکھ روپے کےاثاثوں کے ساتھ ملک کی دوسری امیر… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کے ا ثاثوں کی تفصیلات جاری، تحریک انصاف ملک کی امیرترین جماعت

احساس ادارے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،کالعدم تنظیم کے چار کمانڈرگرفتار

datetime 8  جولائی  2015

احساس ادارے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،کالعدم تنظیم کے چار کمانڈرگرفتار

کوئٹہ ( نیوزڈیسک )احساس ادارے اور پولیس کا ہدہ اور قمبرانی روڈ پر مشترکہ کارروائی کالعدم تنظیم کے چار کمانڈرگرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق احساس ادارے اور پولیس نے بدھ کے روز کوئٹہ کے نواحی علاقے قمبرانی روڈ اور ہدہ میں سرچ آپریشن کیا اور کالعدم تنظیم کے چار کمانڈروں کو گرفتار کرکے ان کے… Continue 23reading احساس ادارے اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،کالعدم تنظیم کے چار کمانڈرگرفتار

سانحہ ماڈل ٹاﺅن،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 8  جولائی  2015

سانحہ ماڈل ٹاﺅن،فیصلے کی گھڑی آگئی

لاہور (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کیس میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنماﺅں اور پولیس اہلکاروں کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے 14جولائی کو طلب کر لیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت اس ایف آئی آر پر فرد جرم عائد کرے گی جو حکومت کی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاﺅن،فیصلے کی گھڑی آگئی