پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں میں پہلے،دوسرے اورتیسرے نمبرپر کون؟
لاہور ( نیوزڈیسک)سپین کی سب سے بڑی پبلک سیکٹر ریسرچ باڈی کی جانب سے دنیا بھر کی 20 ہزار سے زائد یونیورسٹیوں کی نئی رینکنگ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جس میں پنجاب یونیورسٹی پاکستان میں پہلے نمبر جبکہ جنوبی ایشیاءمیں پندرھویں نمبر پر آگئی ہے جو کہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ رینکنگ… Continue 23reading پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں میں پہلے،دوسرے اورتیسرے نمبرپر کون؟