بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران سے پاکستان کو بڑے نقصان کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

datetime 16  اگست‬‮  2015

ایران سے پاکستان کو بڑے نقصان کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

کراچی(نیوزڈیسک)ایران سے پاکستان تیل اسمگل کیے جانے کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے، حجم اس قدر زیادہ ہے کہ وفاقی حکومت تخمینہ لگانے سے بھی قاصر ہے۔ صرف رواں سال 24ارب روپے کا ایرانی تیل پکڑا گیا ہے ۔ قومی خزانے کو بڑے نقصان کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ وفاقی حکومت نے نقصان کا… Continue 23reading ایران سے پاکستان کو بڑے نقصان کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

شجاع خانزادہ کوکیوںنشانہ بنایاگیا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 16  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ کوکیوںنشانہ بنایاگیا؟وجہ سامنے آگئی

لاہور( نیوزڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر)شجاع خانزادہ اپنے آبائی علاقے اٹک میں کالعدم تنظیموں کے متحرک ہونے کے بارے میں انسداد دہشت گردی کے محکمے کو آگاہ کیا تھا جس کے بعد محکمے کے ذمہ داران افراد نے اس علاقے میں کارروائی کرنے کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا شروع کردیا تھا۔ذرائع کے مطابق اس… Continue 23reading شجاع خانزادہ کوکیوںنشانہ بنایاگیا؟وجہ سامنے آگئی

شجاع خانزادہ پر حملہ،نیا انکشاف ہوگیا

datetime 16  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ پر حملہ،نیا انکشاف ہوگیا

اٹک(نیوزڈیسک)شجاع خانزادہ پر حملہ،نیا انکشاف ہوگیا،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صوبائی وزیرداخلہ شجاع خانزادہ پر حملہ کرنے والا ایک خودکش حملہ آور نہیں بلکہ یہ دو خودکش حملہ آورتھے جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ۔اطلاعات کے مطابق ایک حملہ آور کے سر کاکچھ حصہ بھی مل گیا ہے جس کی شناخت… Continue 23reading شجاع خانزادہ پر حملہ،نیا انکشاف ہوگیا

مولانا فضل الرحمان نے اپنا ”کام“ کردکھایا

datetime 16  اگست‬‮  2015

مولانا فضل الرحمان نے اپنا ”کام“ کردکھایا

کراچی (نیوزڈیسک ) الطاف حسین نے استعفوں کے معاملے پر مولانا فضل الرحمن کی غیر مشروط ثالثی قبول کر لی ، آئندہ 48 گھنٹے کے دوران مولانا فضل الرحمان کراچی جائیں گے۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی سے مذاکرات مولانا فضل الرحمان شروع کریں گے ، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے اپنا ”کام“ کردکھایا

جرم کا ارتکاب ایک جیسا ؛ وزیراعظم نے ایک وزیر کی قربانی دیکر اپنے قریبی ساتھی کو بچا لیا

datetime 16  اگست‬‮  2015

جرم کا ارتکاب ایک جیسا ؛ وزیراعظم نے ایک وزیر کی قربانی دیکر اپنے قریبی ساتھی کو بچا لیا

اسلام آباد (آن لائن)جرم کا ارتکاب ایک جیسا مگر وزیراعظم نے ایک وزیر کی قربانی دیکر اپنے قریبیساتھی اور کچن کابینہ کے اہم رکن کو بچا لیا۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف متعدد بار سابق آئی ایس آئی چیف کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے رہے ہیں مگر حکومت نے کان نہیں دھرے اور جب کہ… Continue 23reading جرم کا ارتکاب ایک جیسا ؛ وزیراعظم نے ایک وزیر کی قربانی دیکر اپنے قریبی ساتھی کو بچا لیا

پیپلزپارٹی کا جھنڈا بلاول بھٹو کے لئے بھاری ہو گا،ستارہ شنا س

datetime 16  اگست‬‮  2015

پیپلزپارٹی کا جھنڈا بلاول بھٹو کے لئے بھاری ہو گا،ستارہ شنا س

اسلام آباد (آن لائن) معروف ستارہ شناسوں نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا جھنڈا بلاول بھٹو کے لئے بھاری ہو گا ۔ کامیابی کے لئے اپنی جماعت کا نام بدلنا ہو گا ۔ جنرل راحیل شریف دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت تمام محاذوں پر کامیاب ہوں گے ۔ 17 اگست سے 20 اکتوبر تک… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا جھنڈا بلاول بھٹو کے لئے بھاری ہو گا،ستارہ شنا س

کراچی، رینجرز کےساتھ مقابلے میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے تین دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

datetime 16  اگست‬‮  2015

کراچی، رینجرز کےساتھ مقابلے میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے تین دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں اسماعیل شاہ کے مزار کے علاقے میں رینجرز کے ساتھ مقابلے میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے تین دہشت گرد زاہد، ناصر اور حبیب عرف فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے دہشت گردوں نے حب میں چینی باشندوں کو قتل کیا، ریلوے ٹریک کو بھی… Continue 23reading کراچی، رینجرز کےساتھ مقابلے میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے تین دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

این ایچ اے کی ایک ارب 11 کروڑ کرپشن کا نیا سکینڈل منظر عام پر آ گیا

datetime 16  اگست‬‮  2015

این ایچ اے کی ایک ارب 11 کروڑ کرپشن کا نیا سکینڈل منظر عام پر آ گیا

اسلام آباد (آن لائن) نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے سابق چیئرمین جنرل (ر) فرخ کے خلاف ناران چلاس روڈ تعمیر کرنے والی فرم کو 53 کروڑ 30 لاکھ روپے کی زائد ادائیگی کرنے پر تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ان پر الزامات ہے کہ انہوں نے 2005ءمیں مشرف دور میں قواعد و ضوابط… Continue 23reading این ایچ اے کی ایک ارب 11 کروڑ کرپشن کا نیا سکینڈل منظر عام پر آ گیا

افتخار چودھری اور عمران خان کے درمیان عزت ہتک دعوے کا ڈراپ سین

datetime 16  اگست‬‮  2015

افتخار چودھری اور عمران خان کے درمیان عزت ہتک دعوے کا ڈراپ سین

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری اور عمران خان کے درمیان عزت ہتک دعوے کا ڈراپ سین ہونے والا ہے مقدمہ واپس لیا جا سکتا ہے ۔ ذرائع نے آن لائن کو مزید بتایا ہے کہ… Continue 23reading افتخار چودھری اور عمران خان کے درمیان عزت ہتک دعوے کا ڈراپ سین