معروف صنعت کار کے اغواءمیں ملوث 7دہشتگرد گرفتار
کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تحریک طالبان کے سات دہشت گرد گرفتارکر لئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ایک کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان حاجی شیر محمد اور اس کے 6… Continue 23reading معروف صنعت کار کے اغواءمیں ملوث 7دہشتگرد گرفتار