اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آصف زرداری پھر بچ نکلے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوزڈیسک) راولپنڈی کی خصوصی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے سابق صدر و پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کے خلاف اثا ثہ جات ریفرنس کی سماعت وکیل صفائی کی عدم حاضری کے باعث 9اکتو بر تک ملتوی کر دی ۔منگل کو احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی باقاعدہ سماعت کا آغاز کیا ۔ سابق صدر آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کی عدالت میں عدم حاضری کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے آئندہ کی تاریخ تک ملتوی کر دی گئی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…