سرگودھا(نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے موبائل ہسپتال سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر موبائل ہسپتال پسماندہ علاقوں میں شروع کئے جارہے ہیں ان موبائل ہسپتالوں میں فرسٹ ایڈ سمیت چھوٹے آپریشن کرنے کی سہولت میسر ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ
مزیدسنئے:حج کے بعد سعید اجمل نے داڑھی رکھنا کا فیصلہ کر لیا
موبائل ہسپتال میں دو ڈاکٹرز اور دو پیرا میڈیکل سٹاف ہونگے جو مریضوں کو ان کے گھروں کی دہلیز پر علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کرینگے موبائل ہسپتال سروس کو طبی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جارہا ہے