ایٹمی پروگرام میری لاش سے گزرکرہی رول بیک ہوسکتاہے ،جانیئے کس نے کہا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب کے وزیرداخلہ شجاع خانزادہ جن کوشہیدکردیاگیا۔انہوں نے واشنگٹن میں بطورملٹری اتاشی بھی خدمات سرانجام دیں اوراس وقت پاک فوج کے سربراہ وحیدکاکٹرتھے جنہوں نے شجاع خانزادہ کے ملٹری اتاشی ہونے کے وقت امریکہ کادورہ کیاتھا۔روزنامہ جنگ کے صحافی شاہین صہبائی کی ایک رپورٹ کے مطابق دورہ امریکہ کے دوران اس وقت کے… Continue 23reading ایٹمی پروگرام میری لاش سے گزرکرہی رول بیک ہوسکتاہے ،جانیئے کس نے کہا