اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف بلدیاتی انتخابات میں مداخلت کریں اور پیپلزپارٹی کو دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ چوری کرنے سے روکیں ،سیاسی جماعتیں

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کی مختلف سیاسی جماعتوں اور شخصیات نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے صوبائی حکومت پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انتخابات میں مداخلت کریں اور پیپلزپارٹی کو دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ چوری کرنے سے روکیں ۔ایسا نہ ہوا تو صوبے میں بڑے پیمانے پر انارکی پھیلے گی ،جس کی تمام تر ذمہ داری الیکشن کمیشن اور ریاستی اداروں پر عائد ہوگی ۔ حالات اس حد تک خراب ہوگئے ہیں کہ اگر بلدیاتی انتخابات میں فوج اور رینجرزکو تعینات نہیں کیا گیا تو ہم بائیکاٹ کرنے پر مجبور ہوں گے ۔ن خیالات کا اظہار جمعرات کو سابق وزرائے اعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم ،لیاقت علی جتوئی ،سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ،سابق رکن قومی اسمبلی سید ظفر علی شاہ ،ارکان سندھ اسمبلی نند کمار ،شہریار خان مہر ،حسنین مرزا ،رکن قومی اسمبلی لالی مل ،مسلم لیگ (ن) سندھ کے اسماعیل راہو ،مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما امیر بخش بھٹو ،نیشنل پیپلزپارٹی کے عاقب جتوئی اور دیگر نے الیکشن کمیشن آف سندھ میں صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تنویر ذکی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے مشترکہ بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں صوبائی الیکشن کمشنر کو پیپلزپارٹی اور صوبائی حکومت کی جانب سے کی جانے والی دھاندلی سے آگاہ کیا ۔سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے کہا کہ پیپلزپارٹی 2013کے انتخابات میں دھاندلی کی گونج اب



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…