لاہور ( نیوز ڈیسک) خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں ایک تقریب میں خطاب کے دوران کہا کہ جب جنرل ضیاءالحق نے جونیجو حکومت توڑی تونواز شریف نے ضیاءکا ساتھ دیا۔ہمارے بڑوں نے مسلم لیگ ڈیپو ٹیشن پرضیاءالحق کو پیش کر دی۔ ہم سمجھتے تھے مسلم لیگ کو ضیاءاقتدار کی باندی نہیں بننا چاہئے۔
مزیدسنئے:ممتاز قادری کیس کا فیصلہ آگیا
اہم لوگ جن کے خون میں مسلم لیگ تھی مزاحمت کرتے رہے۔ خواجہ سعد رفیق نے جوش خطابت میں وزیر اعظم نواز شریف کو رگڑا لگا دیا۔