کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے محمود آباد میں ڈکیتی کرنے والا اے ایس آئی کا بیٹا گرفتارکرلیاگیا۔ ملزم عثمان نذیر ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔ ایس ایس پی ڈاکٹر فاروق احمد کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزم کے 2 بھائی بھی ڈکیت تھے اور اس کا ایک بھائی 2013ءمیں پولیس مقابلے میں مارا بھی گیا تھا۔پولیس ملزمان کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے اورمزیدتفتیش کی جارہی ہے ۔