اتوار‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2024 

کراچی میں ڈینگی بخار سے سال کی پہلی ہلاکت

datetime 27  مئی‬‮  2015

کراچی میں ڈینگی بخار سے سال کی پہلی ہلاکت

کراچی (نیوز ڈیسک)صوبہ سندھ میں ڈینگی بخار ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے۔ سندھ کے دارلحکومت، کراچی میں منگل کے روز ڈینگی بخار میں مبتلا ایک بچہ دم توڑ گیا۔ڈینگی سرویلنس سیل کے مطابق، ڈینگی سے ہلاک ہونیوالے بچے کی ہلاکت سندھ میں ہونے والے رواں سال کا پہلا ڈینگی کا کیس ہے جسمیں… Continue 23reading کراچی میں ڈینگی بخار سے سال کی پہلی ہلاکت

ملک کے مختلف شہروں میں 9 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 27  مئی‬‮  2015

ملک کے مختلف شہروں میں 9 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور ( نیوز ڈیسک) لاہور کوٹ لکھپت جیل میں دو افراد کو پھانسی دی گئی۔ مجرم عبد الخالق نے فیکٹری ایریا میں خاتون اور مجرم شہزاد نے ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ روالپنڈی اڈیالہ جیل میں ایک مجرم کو پھانسی دی گئی۔ مجرم بہادر خان نے 1997 میں یاسر محمود کو قتل کیا تھا۔… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں 9 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

سعودی خاتون کے شاپنگ مال سے نکالے جانے کی تحقیقات‎

datetime 27  مئی‬‮  2015

سعودی خاتون کے شاپنگ مال سے نکالے جانے کی تحقیقات‎

سعودی خاتون کے شاپنگ مال سے نکالے جانے کی تحقیقات 26 مئ 2015 شیئر  سعودی عرب میں خیر کی ترغیب اور شر سے روکنے کے لیے ایک باضابطہ کمیشن ہے جس کے عملے ہر جگہ نظر آتے ہیں سعودی عرب کی مذہبی پولیس کے حکام نے اہلکاروں کی جانب سے ایک خاتون کو شاپنگ… Continue 23reading سعودی خاتون کے شاپنگ مال سے نکالے جانے کی تحقیقات‎

ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ کا بیان ریکارڈ کرادیا

datetime 26  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ کا بیان ریکارڈ کرادیا

کراچی(نیوزڈیسک) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اور کارپوریٹ سرکل کے حکام نے شعیب احمد شیخ سے الگ الگ پوچھ گچھ کی۔ حکام نے ان سے طویل بیان کے دوران ایگزیکٹ کے اثاثوں، کاروبار اور جعلی ڈگریوں کے اجرا سے متعلق سوالات کئے۔ ذرائع کے مطابق شعیب احمد شیخ سے طلب کی گئی دستاویزات کی… Continue 23reading ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ کا بیان ریکارڈ کرادیا

ایگزیکٹ کمپنی سے ملنے والی تنخواہ حلال ہے یا حرام ،ممتاز عالم دین نے بتادیا

datetime 26  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ کمپنی سے ملنے والی تنخواہ حلال ہے یا حرام ،ممتاز عالم دین نے بتادیا

لاہور (نیوزڈیسک) علماءکرام نے دھوکا دہی سے حاصل کی جانے والی دولت کو باطل اور حرام قرار دیا ہے۔ مقامی چینل کے مطابق چیئرمین علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ باطل طریقے سے کمائی گئی دولت کو قرآن پاک میں سخت ناپسند کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایگزیکٹ کمپنی سے ملنے والی… Continue 23reading ایگزیکٹ کمپنی سے ملنے والی تنخواہ حلال ہے یا حرام ،ممتاز عالم دین نے بتادیا

وفاقی حکومت کاخیبرپختونخوا کےلئے مراعات کا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2015

وفاقی حکومت کاخیبرپختونخوا کےلئے مراعات کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صوبہ خیبرپختونخوا کےلئے نئی مراعات کا اعلان کیا جائے گا تاہم انہوں نے خیبرپختونخوا کی تاجر برادری کے صوبے میں انکم ٹیکس پر پانچ سال کےلئے چھوٹ، بینک قرضوں پر شرح سود میں خصوصی رعایت اور… Continue 23reading وفاقی حکومت کاخیبرپختونخوا کےلئے مراعات کا اعلان

ایگزیکٹ چینل سے مستعفی اینکروجاہت ایس خان کے انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ چینل سے مستعفی اینکروجاہت ایس خان کے انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)ایگزیکٹ کے جعلی ڈگری کے دھندے کا بھانڈا پھوٹنے کے بعد اس کے ٹی وی چینل سے استعفیٰ دینے والے اینکر وجاہت ایس خان کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے ہی سمجھ جانا چاہیے تھا کہ اس چمک دمک اور تام جھام کے پیچھے کوئی گڑبڑ ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پریس کانفرنس میں ایگزیکٹ… Continue 23reading ایگزیکٹ چینل سے مستعفی اینکروجاہت ایس خان کے انکشافات

کیپٹن(ر)صفدر کو نوٹس جاری ، 28مئی کو طلب

datetime 26  مئی‬‮  2015

کیپٹن(ر)صفدر کو نوٹس جاری ، 28مئی کو طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28مئی کو طلب کرلیا۔ منگل کو الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کو بلدیاتی انتخابات کے… Continue 23reading کیپٹن(ر)صفدر کو نوٹس جاری ، 28مئی کو طلب

دوریاں کم ہونے لگیں،رمضا ن میں ساتھ نبھانے کا فیصلہ

datetime 26  مئی‬‮  2015

دوریاں کم ہونے لگیں،رمضا ن میں ساتھ نبھانے کا فیصلہ

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی کے زرداری ہاﺅس میں زرداری فیملی کا اجتماع ہوا، اس دوران آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے درمیان دوریاں ختم کرانے کی کوششیں کی گئیں۔ذرائع کے مطابق زرداری فیملی نے رمضان المبارک اکٹھے گزارنے کا فیصلہ کیا ہے ، پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری گزشتہ روز دبئی پہنچے اور دبئی کے زرداری ہاﺅس… Continue 23reading دوریاں کم ہونے لگیں،رمضا ن میں ساتھ نبھانے کا فیصلہ