خیبرایجنسی(نیوزڈیسک)طور خم سرحد سے پاکستان میں داخل ہونے والے افغان باشندوں کیلئے راہداری پاس لازمی قرار دیدیا گیا۔اسپانسر کے بغیر راہداری پاس جاری نہیں کیا جائے گا۔خیبرایجنسی پولیٹیکل ذرائع کے مطابق دس اکتوبر کے بعد کوئی بھی افغان شہری بغیر اجازت نامے کے پاکستان میں داخل نہیں ہوسکے گا۔اسپانسر کے بغیر کسی افغان باشندے کو راہداری پاس جاری نہیں کیا جائے گا،بغیربائیو میٹرک تصدیق کے افغان شہری طورخم سے پاکستان داخل نہیں ہوسکے گا،راہداری پاس کیلئے ایک ہزار فارم نادرا کو موصول ہوچکے ہیں، جن میں سے آٹھ سوفائنل کرلئے گئے۔پولیٹیکل انتظامیہ نے سترہ راہداری پاس جاری بھی کردئیے ۔
نئی شرط عائد،پاکستان نے افغان شہریوں کاپاکستان میں داخلہ مزید مشکل بنادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































