وجیہہ الدین کا بڑا اعلان،تحریک انصاف کی صفوں میں ہلچل مچ گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے ناراض اراکین پی ٹی آئی الیکشن ٹریبونل کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کی سربراہی میں متحد ہوگئے، (آج) بدھ کو ناراض عہدیداران سے ملاقات کر کے آئندہ کے لائحہ عمل کو حتمی شکل دی جائیگی، ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین نے پارٹی کے ناراض رہنماﺅں سے رابطہ… Continue 23reading وجیہہ الدین کا بڑا اعلان،تحریک انصاف کی صفوں میں ہلچل مچ گئی