پھر ڈی چوک پرجلسے کی تیاریاں شروع
لاہور(نیوزڈیسک)سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ 30اگست کو اسلام آباد ڈی چوک میں پر امن جلسہ ہر صورت ہو گا ،پر امن عوامی احتجاج میں ہزاروں مرد و خواتین شرکت کر کے شہدائے انقلاب مارچ،شہدائے ماڈل ٹاﺅن کو خراج تحسین پیش کریں گے ،پر امن جلسہ کی ضمانت… Continue 23reading پھر ڈی چوک پرجلسے کی تیاریاں شروع