جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

کارگل کا معرکہ ایک عظیم فوجی فتح تھی، اس وقت کی حکومت نے شکست میں تبدیل کردیا،پرویزمشرف

datetime 17  مئی‬‮  2015

کارگل کا معرکہ ایک عظیم فوجی فتح تھی، اس وقت کی حکومت نے شکست میں تبدیل کردیا،پرویزمشرف

کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کارگل کا معرکہ ایک عظیم فوجی فتح تھی، تاہم سیاسی میدان میں اسے شکست میں تبدیل کیا گیا، بلوچستان بلوچستان اور کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ حالات خراب کرنے میں ملوث ہے۔ افغانستان میں بھارتی سفارتخانے دہشت گردوں کے تربیتی مراکز بنے ہوئے ہیں۔… Continue 23reading کارگل کا معرکہ ایک عظیم فوجی فتح تھی، اس وقت کی حکومت نے شکست میں تبدیل کردیا،پرویزمشرف

عمران خان اینگری ینگ مین کی بجائے سنجیدہ اور سمجھدار سیاستدان بنیں ،احسن اقبال

datetime 17  مئی‬‮  2015

عمران خان اینگری ینگ مین کی بجائے سنجیدہ اور سمجھدار سیاستدان بنیں ،احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ترقی ،منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ پر کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی،اگر کوئی ثبوت فراہم کردے تو وہ سیاست چھوڑنے کو تیار ہیں، پاکستان کو ترقی سے روکنے والی قوتیں پاک چین اقتصادی منصوبے پر رکاوٹیں ڈال رہی ہیں لیکن اپنوں… Continue 23reading عمران خان اینگری ینگ مین کی بجائے سنجیدہ اور سمجھدار سیاستدان بنیں ،احسن اقبال

صوبے کے تمام فرد سنٹرز میں بائیومیٹرک حاضری نظام نافذ،پٹواری بھی شکنجے میں آگئے

datetime 17  مئی‬‮  2015

صوبے کے تمام فرد سنٹرز میں بائیومیٹرک حاضری نظام نافذ،پٹواری بھی شکنجے میں آگئے

لاہور(نیوزڈیسک ) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ندیم اشرف کی سربراہی میں کمیٹی روم میں فل بورڈ میٹنگ کاانعقاد ہوا۔ اس موقع پر ندیم اشرف نے کہاکہ عوام کی شکایات کاازالہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ محکمہ ریونیو کو دیگر محکموں کیلئے رول ماڈل بنا دیا گیا ہے جہاں جزا اور سزا کا نظام… Continue 23reading صوبے کے تمام فرد سنٹرز میں بائیومیٹرک حاضری نظام نافذ،پٹواری بھی شکنجے میں آگئے

سانحہ صفوراگھوٹھ،وزیرداخلہ کوبھی کراچی کاخیال آگیا

datetime 17  مئی‬‮  2015

سانحہ صفوراگھوٹھ،وزیرداخلہ کوبھی کراچی کاخیال آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سانحہ صفوراگھوٹھ،وزیرداخلہ کوبھی کراچی کاخیال آگیاوفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کل کراچی کا دورہ کریں گے جہاں انہیں سانحہ صفورہ پربریفنگ دی جائے گی۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کل مختصر دورے پر کراچی پہنچیں گے جہاں وہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اوروزیراعلٰیٰ سید قائم علی شاہ سمیت ڈی جی رینجرز… Continue 23reading سانحہ صفوراگھوٹھ،وزیرداخلہ کوبھی کراچی کاخیال آگیا

کراچی میں دہشت گردوں کے پاس وہ ہتھیار ہیں جو پولیس اور فوج کے پاس بھی نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

datetime 17  مئی‬‮  2015

کراچی میں دہشت گردوں کے پاس وہ ہتھیار ہیں جو پولیس اور فوج کے پاس بھی نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سکھر(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا کراچی میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” ملوث ہے تاہم سانحہ صفورا کے بعد استعفے کے مطالبے پر کل اسمبلی میں پالیسی بیان دوں گا۔سکھرمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ مجھے کراچی آپریشن کا نام نہاد کپتان… Continue 23reading کراچی میں دہشت گردوں کے پاس وہ ہتھیار ہیں جو پولیس اور فوج کے پاس بھی نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

موسم کی خرابی , عمران خان گلگت روانہ نہ ہوسکے ، جلسے سے خطاب منسوخ

datetime 17  مئی‬‮  2015

موسم کی خرابی , عمران خان گلگت روانہ نہ ہوسکے ، جلسے سے خطاب منسوخ

گلگت(نیوزڈیسک) موسم کی خرابی کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان گلگت روانہ نہ ہوسکے ، جلسے سے خطاب منسوخ کر دیا گیا ۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آج اسلام آباد سے گلگت بلتستان کے لئے روانہ ہونا تھا اور وہاں جلسے سے خطاب کرنا تھا تاہم موسم کی خرابی کے… Continue 23reading موسم کی خرابی , عمران خان گلگت روانہ نہ ہوسکے ، جلسے سے خطاب منسوخ

قلات میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری , مرنے والے دہشتگردوں کی تعداد 20ہوگئی

datetime 17  مئی‬‮  2015

قلات میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری , مرنے والے دہشتگردوں کی تعداد 20ہوگئی

قلات(نیوزڈیسک)قلات اور ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں کا دوسرے روز بھی آپریشن جاری رہا، کاروائی میں مجموعی طور پر 20دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے .بھاری مقدار میں باروود اور اسلحہ بھی برآمد ہوا سیکورٹی ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے جوہان میں سیکورٹی فورسز اور حساس اداروں نے دوسرے روز بھی… Continue 23reading قلات میں آپریشن دوسرے روز بھی جاری , مرنے والے دہشتگردوں کی تعداد 20ہوگئی

شہ سرخیوں میں مرسی کی سزائے موت کی خبرں پر چار سو خاموشی ہے,ریحام خان

datetime 17  مئی‬‮  2015

شہ سرخیوں میں مرسی کی سزائے موت کی خبرں پر چار سو خاموشی ہے,ریحام خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ شہ سرخیوں میں مرسی کی سزائے موت کی خبرں پر چار سو خاموشی ہے ۔سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنا پیغام میں عمران خان کی اہلیہ ریہام خان نے کہاکہ شہ سرخیوں میں مرسی کی سزائے موت کی… Continue 23reading شہ سرخیوں میں مرسی کی سزائے موت کی خبرں پر چار سو خاموشی ہے,ریحام خان

انتخابی دھاندلی کاخمیازہ پوراملک بھگت رہاہے ،چوہدری شجاعت ،پرویزالہی

datetime 17  مئی‬‮  2015

انتخابی دھاندلی کاخمیازہ پوراملک بھگت رہاہے ،چوہدری شجاعت ،پرویزالہی

لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن 2013ءمیں دھاندلی کا خمیازہ پورے ملک کو بھگتنا پڑ رہا ہے، 20 سال سے اقتدار پر قابض حکمرانوں کو جنگلہ بس یا انڈرپاسز کے علاوہ ملک میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آ رہا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب… Continue 23reading انتخابی دھاندلی کاخمیازہ پوراملک بھگت رہاہے ،چوہدری شجاعت ،پرویزالہی