اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر کے انتخاب کےلئے ایک رکن پارلیمنٹ کی جانب سے اپنے ووٹ پر اپنے غصے کا اظہار کیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپیکر کے انتخاب کے لئے 300 اراکین نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جس میں سے ایک ووٹ کو مسترد کردیا گیا۔ مسترد شدہ ووٹ پر پارلیمنٹ کی کارکردگی سے مایوس رکن کی جانب سے سرخ سیاہی سے تحریرکیا گیا تھا کہ یہ پارلیمنٹ ملک دشمن عوام دشمن اور کسان دشمن ہے اس لئے اسے ووٹ دینا جرم ہے.ووٹ پر سرخ سیاہی سے کراس کا نشان بھی بنایا گیا تھا جو رکن کی مایوسی ظاہرکرتی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسترد شدہ ووٹ مظفر گڑھ سے رکن اسمبلی جمشید دستی کا ہے ۔
قومی اسمبلی میںجمشید دستی کا ایک اور ”کارنامہ“
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
بھارت: دوست کیساتھ گاڑی میں جانے والی خاتون سے 6 افراد کی زیادتی



















































