بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

فیاض الحسن چوہان کو قرآن مجید پر حلف اٹھانا مہنگا پڑگیا،عمران خان نے ایک اور جھٹکا دیدیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو قرآن مجید پر حلف اٹھانا مہنگا پڑگیا . پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو ریلیز کرنے پر عہدے کے بعد فیاض الحسن چوہان کی پارٹی رکنیت بھی معطل کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قرآن مجید پر حلف کی ویڈیو جاری کرنا مہنگا پڑ گیا۔ فیاض الحسن چوہان کو توقع تھی کہ ان کا ویڈیو بیان دیکھ کر کپتان انہیں فٹا فٹ اپنے پاس بلا لیں گے تاہم بیان کے بعد کپتان کا بلاوا تو نہ آیا الٹا عہدے کے بعد پارٹی رکنیت سے معطلی کا پروانہ جاری ہو گیا۔
03

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…