اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن پر وفاقی حکومت پر برس پڑے ۔تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے مسلم لیگ ن پر نندی پور پاور پراجیکٹ میں کرپشن کے سنگین الزامات عائد کیے ۔
وفاقی وزیر عابد شیر علی نے اسد عمر کے الزامات مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حکومت نے نندی پورپاور پراجیکٹ نے پیداوار شروع کردی ہے ۔اسد عمر نے کہاکہ ن لیگ حکومت نندی پور توانائی منصوبے کو شروع کرنے میں ناکام ہوگئی ہے اور انہیں نندی پور سے متعلق مناظرے کا چیلنج دے دیا۔
نندی پورتوانائی منصوبہ:اسدعمرکاعابدشیرعلی کومناظرے کاچیلنج
9
نومبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں