بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پھانسیاں روکنے کافیصلہ،اعلان ہوگیا

datetime 13  جون‬‮  2015

پھانسیاں روکنے کافیصلہ،اعلان ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میں مجرموں کو پھانسیاں روکنے کافیصلہ،اعلان ہوگیا،تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب میں رمضان المبارک کے دوران سزائے موت کے کسی بھی مجرم کو پھانسی نہیں دی جائے گی ۔ پنجاب حکومت کی طرف سے تمام جیل سپریٹنڈنٹس کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ رمضان المبارک… Continue 23reading پھانسیاں روکنے کافیصلہ،اعلان ہوگیا

چترال،دیرمیں ناخلف بیٹے نے ماں باپ کوذبح کردیا

datetime 13  جون‬‮  2015

چترال،دیرمیں ناخلف بیٹے نے ماں باپ کوذبح کردیا

چترال(نیوزڈیسک) چترال شہر سے30کلومیٹر دورایون کے گاﺅں دیرمیں ناخلف بیٹے محمدعرفان نے رات کے اندھیرے میں اپنے باپ کاشف اورماں کوذبح کردیا۔تفصیلات کے مطابق بدبخت بیٹے نے ماں ،باپ پراس وقت حملہ کیاجب وہ گہری نیند سورہے تھے ۔ملزم عرفان ارتکاب جرم کے بعد فرارہونے کی کوشش کررہاتھاکہ مقامی پولیس نے جوٹی لشٹ کے مقام… Continue 23reading چترال،دیرمیں ناخلف بیٹے نے ماں باپ کوذبح کردیا

خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا

datetime 13  جون‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا

لاہور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا،ریحام خان کا کہنا تھا کہ ہمیشہ پرائیویٹ ہیلی کاپٹر میں سفر کیا ہے کبھی خیبر پختونخواہ حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا۔ سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا الزام بالکل غلط ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال،ریحام خان نے سچ بتادیا

پاکستان میں این جی اوز کے خلاف کریک ڈاﺅن،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 13  جون‬‮  2015

پاکستان میں این جی اوز کے خلاف کریک ڈاﺅن،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان میں این جی اوز کے خلاف کریک ڈاﺅن،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی) نے بین الاقوامی غیر سرکاری اداروں (آئی این جی اوز) کو دستیاب فنڈز پر کنٹرول سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ای… Continue 23reading پاکستان میں این جی اوز کے خلاف کریک ڈاﺅن،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

وزیراعظم الطاف حسین کوشہدکی مکھی سمجھتے ہیں ،پرویزرشید

datetime 13  جون‬‮  2015

وزیراعظم الطاف حسین کوشہدکی مکھی سمجھتے ہیں ،پرویزرشید

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ کراچی کے حوالے سے وزیر اعظم نے مکھی کا لفظ محاورے کے طور پر استعمال کیا تھا۔وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ انہوں نے مکھی کا لفظ معمولی… Continue 23reading وزیراعظم الطاف حسین کوشہدکی مکھی سمجھتے ہیں ،پرویزرشید

سندھ کے بااثر بیوروکریٹس نے نیب کے سامنے راز اگلنا شروع کردئیے

datetime 13  جون‬‮  2015

سندھ کے بااثر بیوروکریٹس نے نیب کے سامنے راز اگلنا شروع کردئیے

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے کیونکہ رینجرز اور نیب کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ کچھ اہم صوبائی وزیر اور بیورو کریسی کے ارکان کی ایک بڑی تعداد اور پولیس والے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث ہیں۔ اگرچہ کراچی مافیا کی مدد کرنے والے دو… Continue 23reading سندھ کے بااثر بیوروکریٹس نے نیب کے سامنے راز اگلنا شروع کردئیے

چوری شدہ نیٹوکنٹینرز کیس کا 8 سال بعد ڈراپ سین،نیب کورٹ کے فیصلے نے دنیا کو پریشان کردیا

datetime 13  جون‬‮  2015

چوری شدہ نیٹوکنٹینرز کیس کا 8 سال بعد ڈراپ سین،نیب کورٹ کے فیصلے نے دنیا کو پریشان کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)چوری شدہ نیٹوکنٹینرز کیس کا 8 سال بعد ڈراپ سین،نیب کورٹ کے فیصلے نے دنیا کو پریشان کردیا، لاتعداد نیٹو کنیٹینرز غائب ہوگئے آٹھ سال تفتیش بھی ہوتی رہی،چار سو افرادگرفتار بھی ہوئے اور پھر کچھ بھی نہ ہوا، نہ تو کنٹینرز کا پتہ چلا اور نہ ہی کسی کو سزا ہوئی۔پاکستان میں اس فیصلے… Continue 23reading چوری شدہ نیٹوکنٹینرز کیس کا 8 سال بعد ڈراپ سین،نیب کورٹ کے فیصلے نے دنیا کو پریشان کردیا

شفقت حسین کی پھانسی آخری لمحات میں ملتوی کیوں ہوئی

datetime 13  جون‬‮  2015

شفقت حسین کی پھانسی آخری لمحات میں ملتوی کیوں ہوئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کو منگل کی صبح دی جانے والی پھانسی آخری لمحات میں ملتوی کرانے والے افراد کے خلاف کارروائی کرےگی۔ نجی ٹی وی نے ایوان صدر کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ بظاہر یہ سزا سندھ جیل انتظامیہ کے احکامات پر ملتوی… Continue 23reading شفقت حسین کی پھانسی آخری لمحات میں ملتوی کیوں ہوئی

آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل،جانیئے پاک فوج نے کتنے ہزار دہشت گرد ہلاک کئے؟

datetime 13  جون‬‮  2015

آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل،جانیئے پاک فوج نے کتنے ہزار دہشت گرد ہلاک کئے؟

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آپریشن ضرب عضب کا ایک سال مکمل ہوگیا،اس دوران 2763 دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا گیا،شہروں میں موجود 218 دہشتگرد بھی ہلاک کیے گئے، جبکہ 347 افسر و جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 9ہزار خفیہ اطلاعات پر آپریشن… Continue 23reading آپریشن ضرب عضب کو ایک سال مکمل،جانیئے پاک فوج نے کتنے ہزار دہشت گرد ہلاک کئے؟