پنجاب کےبلدیاتی انتخابات کی شق13کےخلاف رِٹ
لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پربراہِ راست انتخابات کےلیے اور پنجاب میں مرحلہ وار انتخابات کے خلاف، ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا ۔تحریکِ انصاف اورپی اےٹی سمیت دیگرجماعتوں کی درخواستوں کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس مامون رشیدنےکی۔درخواست گزاروں نےمؤقف اختیارکیاکہ آئین کے… Continue 23reading پنجاب کےبلدیاتی انتخابات کی شق13کےخلاف رِٹ











































