لوڈشیڈنگ کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی کاپہلا بڑا اقدام
پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبے میں ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف مشترکہ قرارداد منظور کرلی ہے، قرارداد میںپیسکو چیف کو صوبے بدر کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے،خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شرو ع ہوا اجلاس میں جمعیت علماءاسلام( ف) کے مولا نا فضل غفوربونیر میں پولیس گردی کی نشاندہی کرتے ہو… Continue 23reading لوڈشیڈنگ کیخلاف خیبرپختونخوا اسمبلی کاپہلا بڑا اقدام