اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

سعودی عرب میں بھارت نے سازش کے تحت گرفتارکرایا،زیدحامد

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے پاکستانی دانشور زید حامد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ۔ نوائے وقت سے بات چیت میں زید حامد نے کہا کہ انہیں بھارت نے ایک سازش کے ذریعے گرفتار کرایا تھا لیکن جب سعودی حکام نے تحقیقات کی تو مجھے رہا کردیا گیا۔ زید حامد وطن واپس آتے ہوئے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں نوائے وقت سے بات میں کہا کہ انہوں نے یمن جنگ میں پاکستانی فوج بھیجنے کی مخالفت کی اس لئے سعودی حکام کو بتایا گیا میں ایرانی ایجنٹ ہوں۔ یہ سازش بھارت نے کی تھی اب مجھے رہا کردیا گیا ہے۔ان سے پوچھا گیا کہ آپ کو کوڑے مارنے کی سزا بھی سنائی گئی تھی اس کا کیا بنا تو زید حامد نے بتایا کہ مجھے کوئی کوڑے نہیں مارے گئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان قاضی خلیل اللہ نے زید حامد کی رہائی کی تصدیق کر دی ہے۔قاضی خلیل اللہ نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منظور حق کے حوالے سے بتایا ہے کہ زید حامد کو سعودی عرب کی جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…