بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

میاں بیوی کی خودکشی کا دلسوز واقعہ، موت سے قبل ریکارڈ کیاگیا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2026 |

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں میاں بیوی کی خودکشی کا دلسوز واقعہ پیش آیا ہے،موت سے قبل ریکارڈکیاگیا خاتون کاویڈیوبیان منظرعام پر آگیا۔خاتون نے دعویٰ کیا تھا کہ تھانے والے ہمیں مسلسل دھمکا رہے تھے،پولیس نے 5 تولہ سونا اور 25 لاکھ روپیرشوت کا مطالبہ کیا ہے، پولیس نے رشوت نہ دینے پر جسمانی ریمانڈ اور تشدد کی دھمکی دی۔

خاتون نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ذلت سے بچنے کے لیے اپنی مرضی سے زہریلی گولیاں کھائیں۔دوسری جانب پولیس نے کہا کہ جن اہلکاروں پر الزام ہے ان سے تفتیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…