ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مصحف علی میر کو دیئے جانےوالا طیارہ ناقص تھا ‘آڈٹ حکام

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آڈٹ حکام نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کو رپورٹ پیش کی ہے جس میں آڈٹ حکام نے دعویٰ کیاہے کہ سابق ایئر چیف مصحف علی میر کو دیئے جانے والا فوکر طیارہ 1991میں خریدا گیا اور یہ خریداری کے وقت ہی ناقص حالت میں تھا جبکہ 1993میں اس طیارے کو معائنے کے بعد مشکوک قرار دیا گیاتھا اور 1996میں اس طیارے کو پی آئی اے کو دینے کی کوشش کی گئی لیکن پی آئی اے نے اس طیارے کو لینے سے انکارکر دیاتھا۔20فروری 2003کو اس طیارے میں سابق ایئر چیف کوہاٹ کے یونٹ پی ٹی ٹی ایس (پری ریڈ ٹریننگ سکول)کی سالانہ انسپکشن دورے پر جار رہے تھے طیارہ فنی خرابی کے باعث کوہاٹ کے قصبہ گھمبٹ میں گر کر تباہ ہو گیا ،طیارے میں ایئر چیف مصف علی میر کے ہمراہ دیگر 17افراد بھی موجود جوکہ اس حادثے میں شہید ہوئے۔پبلک اکاونٹس کمیٹی نے آڈٹ حکام کو تین ماہ میں تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیاہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…