کالاباغ ڈیم ،آفتاب شیرپاﺅ بھی میدان میں آگئے ،سنگین انتباہ کردیا
پشاور(نیوزڈیسک) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شےرپاﺅ نے سےنےٹ آف پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی طرف سے کالاباغ ڈےم بنانے کی حماےت کو افسوس ناک قرار دےتے ہوئے کہا ہے کہ کالاباغ ڈےم جےسے متنازعہ اےشوکو چھےڑنے سے گرےز کرنا چاہیے کیونکہ اس مسئلے پر صوبہ خےبر پختونخوا… Continue 23reading کالاباغ ڈیم ،آفتاب شیرپاﺅ بھی میدان میں آگئے ،سنگین انتباہ کردیا