دیالپور میں پیپلز پارٹی کے جلسے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
دیالپور(نیوزڈیسک) دیالپور میں پیپلز پارٹی کے جلسے پر فائرنگ کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دیالپور میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کی جانب سے منعقدہ جلسے میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ جلسے کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث 3 افراد جاں… Continue 23reading دیالپور میں پیپلز پارٹی کے جلسے پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق











































