لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی اہلیہ اور نامور ادیب تہمینہ درانی کا امریکہ میں آنکھ کا کامیاب آپریشن، ایک ماہ بعد وطن واپسی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے تہمینہ درانی کو ایک ماہ تک مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے تاکہ کوئی پیچیدگی پیدا نہ ہو اور جلد صحت یابی ممکن ہوسکے۔