لندن (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین (آج) پیر 5 اکتوبر کو لندن میں پولیس سٹیشن میں پیش ہونگے جہاں ان کی ضمانت کی توسیع یاد فرد جرم عائد کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا۔ ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی مدت پانچ اکتوبر کو ختم ہو رہی ہے۔ الطاف حسین (آج) 5 اکتوبر کو میری لیبون پولیس سٹیشن میں پیش ہونگے جہاں ان کی ضمانت میں توسیع کرنے یا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ جون 2014ءسے اب تک ان کی ضمانت میں تین بار توسیع کی جاچکی ہے، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے ہمراہ منی لانڈرنگ کی سمیں ملوث طارق میر کو چھ اکتوبر اور محمد انور کو 7 اکتوبر کو پولیس سٹیشن پیش ہونا ہے۔
کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع۔۔ایم کیو ایم کے”بھائی“آج پولیس سٹیشن میں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل کھول دیے، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کی شاہی بگھی میں آمد، محسن نقوی نے وضاحت کردی
-
1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیب فاتحین کے نمبرز جاری



















































