منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے دو اہم رہنماﺅں میں ٹھن گئی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حامد خان نے این اے 154پر حکم امتناعی کی ذمہ داری جہانگیر ترین کے وکیل پر عائد کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین کو ای میل کر دی ۔حامد خان نے این اے 154کے فیصلے پر سپریم کورٹ کے حکم امتناعی کے حوالے سے حقائق عمران خان کو ای میل کر دیئے ہیں۔حامد خان نے اپنی ای میل میں لکھا ہے کہ ججز کی توہین کرنا انتہائی افسوس ناک بات ہے۔ سپریم کورٹ نے این اے 154کے فیصلے پر جو حکم امتناعی دیا اس کے ذمہ دار جہانگیر ترین کے وکیل ہیں۔ای میل کے مطابق جہانگیر ترین کے وکیل مناسب تیاری کے ساتھ عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے اس لئے قدرتی طور پر ججز کو حقائق کے مطابق ہی فیصلہ کرنا تھا۔ حامد خان کا کہنا تھا کہ اگر ججز اتنے ہی برے ہیں تو ہمیں این اے 125، 122اور دوسرے کیسز میں ریلیف کیسے ملا؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…