سرگودھا(نیوزڈیسک)سرگودھا کا رہائشی اور حکمراں جماعت مسلم لیگ( ن )سے تعلق رکھنے والا محمد سلیم یونین کونسل34 کوٹ مومن میں چیئرمین کے عہدے کے لئے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے میدان میں اتراتوانکشاف ہوا کہ وہ مرچکاہے۔نادراریکارڈ میں اس کے انتقال کے اندراج کے بعد اور الیکشن کمیشن کی فہرست کو دیکھتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر نے محمد سلیم کو مردہ قرار دیا۔