کراچی (نیوزڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر برائے خزانہ و توانائی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان اسٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریدنے کے معاملے کا علم نہیں ۔ ان کے محکموں کی جانب سے ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اسٹیل ملز کی نجکاری کی مخالفت کی اور موقف اختیار کیا کہ نجکاری کی صورت میں اسٹیل ملز کی زمین سندھ کی صوبائی حکومت کا حق ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں اسٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریداری کی پیشکش کا علم نہیں۔ اور نہ ہی ان کے محکمے کی جانب سے کوئی ایسی تجویز بھیجی گئی ہے۔
پاکستان سٹیل ملز کو سندھ حکومت کی جانب سے خریدنے کے معاملے کا علم نہیں، وزیر خزانہ سندھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































