منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کے بھانجوں عظیم اور عبداللہ کی ضمانت منظور

datetime 2  جولائی  2015

عمران خان کے بھانجوں عظیم اور عبداللہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)وارڈن پر تشدد کے الزام میں گرفتار عمران خان کے بھانجوں کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے عمران خان کے دونوں بھانجوں کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ عمران خان کے بھانجوں کو کچھ دیر قبل عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عظیم اور عبداللہ پر ٹریفک… Continue 23reading عمران خان کے بھانجوں عظیم اور عبداللہ کی ضمانت منظور

رحمان ملک کو نااہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 2  جولائی  2015

رحمان ملک کو نااہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کو نا اہل قرار دینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق درخواست محمد اختر نقوی نے سپریم کورٹ میں سینیٹر رحمان ملک کو نااہل قرار دینے کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ رحمان ملک… Continue 23reading رحمان ملک کو نااہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

آزادکشمیر اورگردونواح میں زلزلہ

datetime 2  جولائی  2015

آزادکشمیر اورگردونواح میں زلزلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزادکشمیر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.9ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مظفرآباد کے پہاڑوں میں 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ ابتدائی طورپر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلے… Continue 23reading آزادکشمیر اورگردونواح میں زلزلہ

پی پی رہنماؤں کی شمولیت پرپی ٹی آئی کے سینئررہنما قیادت سے خفا

datetime 2  جولائی  2015

پی پی رہنماؤں کی شمولیت پرپی ٹی آئی کے سینئررہنما قیادت سے خفا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے معاملے پرپاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنمامرکزی قیادت سے خفاہوگئے۔پی ٹی آئی کے ایک سینئررہنمانے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پارٹی کی ساکھ کونقصان پہنچ رہاہے،پنجاب میں عام انتخابات 2013… Continue 23reading پی پی رہنماؤں کی شمولیت پرپی ٹی آئی کے سینئررہنما قیادت سے خفا

ریحام خان نے کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کیساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا

datetime 2  جولائی  2015

ریحام خان نے کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کیساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے)ریحام خان نے کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کے ساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا اور کہا کہ یہ کام یہاں نہیں چلے گا۔یہ واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ساتھ سپریم کورٹ… Continue 23reading ریحام خان نے کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کیساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، عابد شیرعلی کا دعویٰ

datetime 2  جولائی  2015

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، عابد شیرعلی کا دعویٰ

ملتان(نیوزڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ صرف نادہندہ علاقوں میں بجلی بند کی جاتی ہے۔ملتان کے میپکو ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ ہر سال سسٹم میں بجلی کی پیداوار بڑھارہے ہیں اور گزشتہ… Continue 23reading غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، عابد شیرعلی کا دعویٰ

امریکی خلائی ادارے ناسا میں کام کرنے والاپاکستانی سائنسدان قتل

datetime 2  جولائی  2015

امریکی خلائی ادارے ناسا میں کام کرنے والاپاکستانی سائنسدان قتل

میاں چنوں(نیوزڈیسک)مبینہ طور پر امریکی خلائی ادار ہ ناسا میں سائنسدان پاکستان نژاد عبدالغفور کو اسکے کزن نے دولت ہتھیانے کیلئے مبینہ طور پر قتل کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی خلائی ادرہ ناسا کے سائنسدان عبد الغفور ولد محمد شفیع جوکہ گزشتہ دنوںاپنے آبائی گاﺅں 115پندرہ میں اپنے چچا ذات ضیاءنامی شخص کے پاس… Continue 23reading امریکی خلائی ادارے ناسا میں کام کرنے والاپاکستانی سائنسدان قتل

پولیس کے 4ہزار ”گمشدہ“ اہلکاروں کا سراغ مل گیا

datetime 2  جولائی  2015

پولیس کے 4ہزار ”گمشدہ“ اہلکاروں کا سراغ مل گیا

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ پولیس کے 4 ہزار ”گمشدہ “ پولیس اہلکاروں کا سراغ لگا لیا، پولیس اہلکار اہم شخصیات کی حفاظت پر مامور ہیں۔ نجی ٹی وی نے کراچی پولیس کے غائب ہونے والے چار ہزار پولیس اہلکاروں کا سراغ لگا لیا۔ تمام اہلکار فریال تالپور، سراج درانی، شہلا رضا، شرجیل میمن، ایم کیو ایم ارکان… Continue 23reading پولیس کے 4ہزار ”گمشدہ“ اہلکاروں کا سراغ مل گیا

صمصام بخاری کے آصف زرداری بھیجے گئے استعفیٰ کی تفصیلات منظر عام پر

datetime 1  جولائی  2015

صمصام بخاری کے آصف زرداری بھیجے گئے استعفیٰ کی تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر اور سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات صمصام بخاری نے اپنا استعفیٰ پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کو بھجوا دیا ذرائع کے مطابق صمصام بخاری کا اپنے استعفیٰ میں کہنا تھا کہ پارٹی قیادت کی جانب سے (ن) لیگ کی بے پناہ حمایت… Continue 23reading صمصام بخاری کے آصف زرداری بھیجے گئے استعفیٰ کی تفصیلات منظر عام پر