پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی سمیت 47 افراد کے خلاف مقدمہ درج
گوجرہ(نیوزڈیسک)گوجرہ پولیس نے ایک خاتون کو زدوکوب کرنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی سمیت 47 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔درخواست گزار نور اختر کی جانب سے دی جانے والی درخواست میں الزام لگایا گیا کہ 23 جون کو صوبائی رکن اسمبلی مسعود شفقت ربیرہ سمیت… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی سمیت 47 افراد کے خلاف مقدمہ درج