پارٹی کی مضبوطی کیلئے سخت فیصلے بھی کرینگے ، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی کے کارکنوں کیساتھ مشاورت کے عمل کو سارے ملک میں پھیلا جائیگا ، پارٹی کارکن اپنی صفوں اتحاد برقرار رکھیں اور مستقبل میں کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار رہیں ۔ پارٹی کی مضبوطی کیلئے سخت فیصلے بھی کرینگے ۔پارٹی… Continue 23reading پارٹی کی مضبوطی کیلئے سخت فیصلے بھی کرینگے ، بلاول بھٹو زرداری