بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی حکومت نے 240 سے زائد شہید ایرانیوں کے اعدادوشمار ہی ظاہر نہیں کیے ، ایران

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015 |

تہران (نیوزڈیسک)ایران نے کہا ہے کہ منیٰ حادثے میں اُن کے چار سو چونسٹھ حجاج شہید ہو گئے ہیں۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منیٰ حادثے میں شہادت پانے والے دو سو چالیس سے زائد ایرانی شہریوں کو سعودی انتظامیہ نے شہید ہونے والوں میں شمار نہیں کیا ہے۔اس سے قبل ایران کے شہید ہونے والے حجاج کی تعداد ایک سو چالیس سے زائد بتائی گئی تھی ، خبر ایجنسی کے مطابق شہید اور زخمی ہونے والے افراد کی لسٹ جلد جاری کر دی جائے گی۔سعودی حکام نے ایران کی جانب سے کی جانے والی تنقید کے رد عمل میں کہا ہے کہ ایران اس حادثے پر سیاست کر رہا ہے۔

مزید پڑھئے: روسی قونصل جنرل کیا کہتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…