عزیربلوچ سے حلف کی ویڈیو،سندھ کابینہ کے وزیرجاویدناگوری مستعفی
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے وزیربرائے کچی آبادی جاوید ناگوری نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔صوبائی وزیر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو پیش کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہائوس نے جاوید ناگوری کے استعفیٰ کی تصدیق کی ہے۔ذرائع کے مطابق جاوید ناگوری کی لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیز جان بلوچ سے وفاداری… Continue 23reading عزیربلوچ سے حلف کی ویڈیو،سندھ کابینہ کے وزیرجاویدناگوری مستعفی