اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

وزیراعظم کسان پیکج ،الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعظم کسان پیکج کے بارے میں اپنافیصلہ سنادیاایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ تمام اور کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وزیر اعظم کا کسان پیکج انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے. وزیر اعظم نواز شریف نےانتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد کسان پیکج کا اعلان کیا. واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کسان پیکج کے خلاف شکایت دائر کی تھی ھس میں موقف دیا گیا کہ وزیر اعظم کا کسان پیکج ضمنی اور بلدیاتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے. وزیر اعظم نواز شریف نے 341 ارب روپے کے کسان پیکج کا اعلان کیا تھا جس کو الیکشن کمیشن نے فریقین کا موقف سننے کے بعد انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم کسان پیکج پر عملدرآمد روکنے کا حکم دے دیا. الیکشن کمیشن نے موقف دیا کہ بجٹ میں کسان پیکج کا کوئی تذکرہ نہیں کیا گیااورحکومت کوکسانوں کوسبسڈی دینے سے روک دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…