ایف آئی اے اور نیب کا آصف زر داری کے قریبی عزیز کی رہائش گاہ پر چھاپہ
نواب شاہ (نیوزڈیسک)ایف آئی اے اور نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی عزیز کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر سات ایمبولینسز برآمد کر لیں ، ان ایمبولینسز کو مسافر وین میں تبدیل کر کے مختلف روٹس پر چلایا جا رہا تھا تین ملازمین کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔خفیہ اطلاع… Continue 23reading ایف آئی اے اور نیب کا آصف زر داری کے قریبی عزیز کی رہائش گاہ پر چھاپہ