جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں جمہوریت کیسے ناچتی ہے ،شیخ رشید نے بتادیا

datetime 28  جون‬‮  2015

پاکستان میں جمہوریت کیسے ناچتی ہے ،شیخ رشید نے بتادیا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان میں جمہوریت کیسے ناچتی ہے ،شیخ رشید نے بتادیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانے کیخلاف ہوں اور نہ ہی جوڈیشل کمیشن سے مطمئن ہوں۔ فوج ملک کی چوکیدار ہوتی ہے قبضہ نہیں کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پر… Continue 23reading پاکستان میں جمہوریت کیسے ناچتی ہے ،شیخ رشید نے بتادیا

انوکھی قانون سازی،الیکشن کمیشن بھی چکراکررہ گیا

datetime 28  جون‬‮  2015

انوکھی قانون سازی،الیکشن کمیشن بھی چکراکررہ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد کے بزرگ شہریوں کے لیے عمر کے آخری حصے میں خوشخبری آ ہی گئی۔ اب کوئی انہیں بابا جی یا اماں جی کہنے کی غلطی نہ کرے۔ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے قانون کے مطابق 70 سالہ شخص بھی نوجوانوں کی کٹیگری میں شامل ہو گا۔ کہتے ہیں دل ہونا… Continue 23reading انوکھی قانون سازی،الیکشن کمیشن بھی چکراکررہ گیا

پاک چین دوستی مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکی ، شہبازشریف

datetime 28  جون‬‮  2015

پاک چین دوستی مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکی ، شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کا بندھن مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے چین کی وزرات خارجہ کے مڈ کیریئر سفارت کاروں کے وفد نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران دوطرفہ امور، خطے کی صورت حال اور چین کے صدر کے حالیہ… Continue 23reading پاک چین دوستی مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکی ، شہبازشریف

پنجاب پولیس کے تھانیداروں کے لئے بری خبر

datetime 28  جون‬‮  2015

پنجاب پولیس کے تھانیداروں کے لئے بری خبر

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس کے تھانیداروں کے لئے بری خبر، پنجاب پولیس میں انسپکٹرز کی سیکڑوں اسامیاں خالی ہونے کے باوجود ایک ہزار سے زائد سب انسپکٹر اگلے عہدوں پر ترقیوں سے محروم ہیں۔ پنجاب بھر میں انسپکٹر کے عہدے کی سیکڑوں اسامیاں خالی پڑی ہیں اور ان پر سب انسپکٹرز فرائض انجام دے رہے ہیں لیکن… Continue 23reading پنجاب پولیس کے تھانیداروں کے لئے بری خبر

ہیٹ سڑوک ،شرجیل میمن نے عوام کوماموں بنادیا

datetime 28  جون‬‮  2015

ہیٹ سڑوک ،شرجیل میمن نے عوام کوماموں بنادیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں ریسکیو 1122 ،شرجیل میمن نے عوام کوماموں بنادیاہیٹ اسٹروک کے باعث شہرقائد میں ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے لیکن صوبائی حکومت کی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ وزیربلدیات شرجیل میمن نے ریسکیو کے لئے 1122 پرکال کرنے کی تجویز دی ہے لیکن کراچی میں یہ سروس ہی فعال نہیں۔عباسی… Continue 23reading ہیٹ سڑوک ،شرجیل میمن نے عوام کوماموں بنادیا

پاکستانی فورسز کی فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

datetime 28  جون‬‮  2015

پاکستانی فورسز کی فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(نیوزڈیسک)شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران غیر ملکیوں سمیت 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ”آئی ایس پی آر“ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ اور شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو… Continue 23reading پاکستانی فورسز کی فضائی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

عمران خان کاتحریک انصاف سے اہم مطالبہ

datetime 28  جون‬‮  2015

عمران خان کاتحریک انصاف سے اہم مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے خیبرپختونخوا میں اپنی ہی جماعت سے مطالبہ کردیا.عمران خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی جانب سے معلومات تک رسائی کے قانون میں متنازع ترمیم کی منسوخی کامطالبہ کیا ہے۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے معلومات تک رسائی کے قانون(آر ٹی آئی ایکٹ) میں… Continue 23reading عمران خان کاتحریک انصاف سے اہم مطالبہ

سندھ حکومت کاوزراءکے لئے اہم فیصلہ

datetime 28  جون‬‮  2015

سندھ حکومت کاوزراءکے لئے اہم فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے وزراء و کرپٹ افسران کو نیب سے بچانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیوروکریسی کا تیار کردہ مسودہ محکمہ قانون کے پاس بھیج دیا گیا ، آئندہ ہفتے اسمبلی اجلاس میں منظوری حاصل کی جائےگی۔سندھ حکومت نے اپیکس کی رپورٹ پر بیوروکریسی اور سیاست دانوں… Continue 23reading سندھ حکومت کاوزراءکے لئے اہم فیصلہ

پشین میں اے این ایف کی کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

datetime 28  جون‬‮  2015

پشین میں اے این ایف کی کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے خانوزئی میں کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔انسداد منشیات فورس نے خفیہ اطلاع پر پشین کے علاقے خانوزئی میں ایک مکان میں چھاپہ مار کر ایک ہزار 490 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی تاہم کسی بھی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔… Continue 23reading پشین میں اے این ایف کی کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد