جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عبد اللہ الزہرانی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر مقرر

datetime 4  جون‬‮  2015

عبد اللہ الزہرانی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر مقرر

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے عبداللہ الزہرانی کو پاکستان میں سعودی عرب کا نیا سفیر مقرر کر دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مختلف ممالک میں نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ عبداللہ زہرانی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر مقرر کر… Continue 23reading عبد اللہ الزہرانی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر مقرر

واہگہ بارڈر پر ہنگامہ

datetime 4  جون‬‮  2015

واہگہ بارڈر پر ہنگامہ

لاہور (نیوزڈیسک) واہگہ بارڈر پر ہنگامہ-بھارت میں ٹرک ڈرائیور کی گرفتار ی کیخلاف گڈز ٹرانسپورٹرز نے واہگہ بارڈر پر احتجاجی مظاہرہ کیا ، جی ٹی روڈ پر ٹرالر کھڑے کرکے سڑک بلاک کردی، مظاہرین نے شدید نعرے بازی اور ڈرائیور کی رہائی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ دو ماہ قبل ڈیرہ… Continue 23reading واہگہ بارڈر پر ہنگامہ

دھاندلی ہم نے نہیں کی ہمارے ساتھ ہوئی ، پرویز خٹک

datetime 4  جون‬‮  2015

دھاندلی ہم نے نہیں کی ہمارے ساتھ ہوئی ، پرویز خٹک

پشاور(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کو پیشکش کی ہے کہ اگر وہ تمام ایک دستاویز پر دستخط کرتے ہوئے متفق ہو جاتی ہیں تو دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرادیا جائیگا۔بدھ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دھاندلی ہم… Continue 23reading دھاندلی ہم نے نہیں کی ہمارے ساتھ ہوئی ، پرویز خٹک

میٹروبس منصوبے میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے 5 کروڑ روپے کااعلان

datetime 4  جون‬‮  2015

میٹروبس منصوبے میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے 5 کروڑ روپے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے میٹروبس سروس کی افتتاحی تقریب میں خطاب کے دوران راولپنڈی اسلا م آبادمیڑوبس منصوبے میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے پانچ کروڑ روپے انعام دینے کااعلان کیاہے ۔وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ منصوبے کی تعمیر اورتکمیل میں مزدوروں نے اہم کرداراداکیااوران کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔

پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے شواہد پیش کرے ، تحریک انصاف

datetime 4  جون‬‮  2015

پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے شواہد پیش کرے ، تحریک انصاف

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے ، انکوائری کمیشن میں جمع جواب میں کہا گیا کہ پیپلز پارٹی شواہد پیش کرے یا الزامات واپس لئے جائیں۔ انکوائری کمیشن کے نوٹس پر انتخابی دھاندلی کے الزامات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے تحریری جواب کمیشن آفس میں جمع… Continue 23reading پیپلزپارٹی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے شواہد پیش کرے ، تحریک انصاف

پاکستان امریکہ کے علمی کوریڈور کی تجویز

datetime 4  جون‬‮  2015

پاکستان امریکہ کے علمی کوریڈور کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصبوبہ بندی احسن اقبال نے امریکا اور پاکستان کے علمی کوریڈور کی تجویز پیش کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مجوزہ علمی کوریڈور دونوں ملکوں کے تعلیمی شعبے میں تعاون کو فروغ دے گا۔احسن اقبال کل تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی ورکنگ گروپ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کررہے… Continue 23reading پاکستان امریکہ کے علمی کوریڈور کی تجویز

نااہلی،پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

datetime 4  جون‬‮  2015

نااہلی،پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے تحت نااہلی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ جمعرات کو فروغ نسیم ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست میں وفاقی حکومت اور دیگر مدعا علیہان کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے ۔ 3 نومبر 2007 کے اقدام… Continue 23reading نااہلی،پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

حکومت کی لکھی ہوئی تقریر ایوان میں پڑھی گئی، صدر کے خطاب سے قوم کو مایوسی ہوئی،خورشید شاہ

datetime 4  جون‬‮  2015

حکومت کی لکھی ہوئی تقریر ایوان میں پڑھی گئی، صدر کے خطاب سے قوم کو مایوسی ہوئی،خورشید شاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر ممنون حسین کے خطاب سے قوم کو مایوسی ہوئی ہے صدر نے حکومت کی لکھی ہوئی تقریر ایوان میں پڑھی‘ ان کی جانب سے حکومت اور پارلیمنٹ کی 2 سالہ کارکردگی کی تعریف… Continue 23reading حکومت کی لکھی ہوئی تقریر ایوان میں پڑھی گئی، صدر کے خطاب سے قوم کو مایوسی ہوئی،خورشید شاہ

پا ک چین تعلقا ت میں کسی دوسرے ملک کی کوئی حیثیت نہیں،چینی سفیر

datetime 4  جون‬‮  2015

پا ک چین تعلقا ت میں کسی دوسرے ملک کی کوئی حیثیت نہیں،چینی سفیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں چین کے سفیر سن وائی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چائنہ کے درمیان تعلقات میں کسی دوسرے ملک کی کوئی حیثیت نہیں ۔ اقتصادی راہداری کو ہر حال میں مکمل کیا جائے گا اس سے پاکستان سمیت خطے کی دیگر عوام کو بھی فائدہ حاصل ہو گا… Continue 23reading پا ک چین تعلقا ت میں کسی دوسرے ملک کی کوئی حیثیت نہیں،چینی سفیر