کراچی (نیوز ڈیسک ) رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 111 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والے ملزمان میں ٹارگٹ کلرز، بھتہ خور، اشتہاری ملزمان سمیت کالعدم تنظیموں کے کارندے شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں۔ ملزمان میں کچھ کا تعلق ایم کیو ایم جب کہ کچھ کا کالعدم تنظیموں سے بتایا جاتا ہے۔ ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
کراچی ‘ رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، 111 ملزمان گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































