”معصوم “کی کوئی تدبیر کارکر ثابت نہ ہوئی،ایس ایم ایس کابارہ دن معائنہ ہوگا
پشاور(نیوزڈیسک)پشاورکی احتساب عدالت نے اختیارات کے ناجائز استعمال اوراربوں روپے کرپشن کے الزام مےںگرفتارسابق وزیراعلی حیدرخان ہوتی کے معاون خصوصی سید معصوم شاہ کو بارہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ۔بدھ کے روز اربوں روپے کے کرپشن اور غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں ملوث سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی کے… Continue 23reading ”معصوم “کی کوئی تدبیر کارکر ثابت نہ ہوئی،ایس ایم ایس کابارہ دن معائنہ ہوگا