ن لیگ کے ایم این اے کے بیٹے سمیت8افراد کو56سال قید ایک کروڑ روپے جرمانہ
فیصل آباد (نیوزڈیسک) سپیشل جج اینٹی کرپشن کی عدالت نے کروڑوں کے فراڈ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے اکرم انصاری کے بیٹے افتخار انصاری سمیت آٹھ افراد کو 56، 56 سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ مجرموں پر جعلی فرموں کے نام پر بجلی بلوں… Continue 23reading ن لیگ کے ایم این اے کے بیٹے سمیت8افراد کو56سال قید ایک کروڑ روپے جرمانہ