این اے 122 کے فیصلے کے بعد کچھ نئے سوال پیدا ہو گئے
لاہور(نیوزڈیسک )ایاز صادق اسپیکر رہیں گے یا نہیں ، ایاز صادق نہیں تو ن لیگ کس کو نیا اسپیکر لائے گی، سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی۔ این اے 122 کے فیصلے کے بعد کچھ نئے سوال پیدا ہو گئے ہیں، کیا ایاز صادق اب اسپیکر بھی نہیں رہے؟ ایاز صادق نے اسٹے آرڈر… Continue 23reading این اے 122 کے فیصلے کے بعد کچھ نئے سوال پیدا ہو گئے