کے پی کے جیلیں اب شمسی توانائی سے روشن ہوں گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے صوبے کی مختلف جیلوں کو شمسی توانائی کے ذریعے بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے کام شروع کر دیا ہے اور مختلف کمپنیوں سے تجاویز طلب کرلی ہیں تاہم اس منصوبے کیلئے ابھی فنڈز مختص نہیں کئے گئے۔ دوسری جانب… Continue 23reading کے پی کے جیلیں اب شمسی توانائی سے روشن ہوں گی