بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریحام خان نے عمران خان کو پشو سکھانا شروع کردی

datetime 3  اگست‬‮  2015

ریحام خان نے عمران خان کو پشو سکھانا شروع کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشتو زبان سیکھنا شروع کر دی ہے۔پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی طرف سے عمران خان کو مشورہ دیا گیا تھا کہ چونکہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور وہاں کی مقامی زبان پشتو ہے اس لیے پارٹی قائد کا پشتو زبان پر عبور… Continue 23reading ریحام خان نے عمران خان کو پشو سکھانا شروع کردی

کراچی میں سفاری پارک کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں وکیل جاں بحق

datetime 3  اگست‬‮  2015

کراچی میں سفاری پارک کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں وکیل جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلشن اقبال کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں وکیل اشفاق قائم خانی ایڈوکیٹ جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سفاری پارک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس… Continue 23reading کراچی میں سفاری پارک کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں وکیل جاں بحق

الطاف حسین کامعاملہ،پیپلزپارٹی نے خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

الطاف حسین کامعاملہ،پیپلزپارٹی نے خطرے سے آگاہ کردیا

رحیم یار خان(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی بیان بازی سے پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں -ایم کیو ایم کو ختم کیا گیا تو کراچی میں نئی جنگ شروع ہوجائےگی ¾پانی اور خارجہ پالیسی کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس بلانی چاہیے ¾ہمسائیہ کے ساتھ… Continue 23reading الطاف حسین کامعاملہ،پیپلزپارٹی نے خطرے سے آگاہ کردیا

فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 3  اگست‬‮  2015

فیصلے کی گھڑی آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی اورسینیٹ کے اجلاس پیر کی شام چار بجے پارلے منٹ ہاﺅس میں ہوں گے ۔ایم کیوایم اور جے یو آئی ف کی پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک دوبارہ ایوان کے سامنے رکھے جانے کا امکان ہے۔دونوں ایوانوں میں ملکی سیاسی حالات اور سیلاب کی صورت حال… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی

علی حمزہ کو محنت کا ”پھل“ مل گیا

datetime 2  اگست‬‮  2015

علی حمزہ کو محنت کا ”پھل“ مل گیا

لاہو(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے گوجرانوالہ بورڈ میں میٹرک کے امتحانات میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے پھل فروش طالب علم علی حمزہ نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے میٹرک (آرٹس گروپ )کے امتحانات میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر طالب علم علی حمزہ، اس کی والدہ اور کلاس ٹیچر کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading علی حمزہ کو محنت کا ”پھل“ مل گیا

پی ٹی آئی کے استعفے موثر ہو چکے ،جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے بیان نے تہلکہ مچادیا،اہم انکشافات

datetime 2  اگست‬‮  2015

پی ٹی آئی کے استعفے موثر ہو چکے ،جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے بیان نے تہلکہ مچادیا،اہم انکشافات

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ میرے ذاتی خیال میں پی ٹی آئی کے اراکین کے استعفے موثر ہو چکے ہیں اور اعلان کرنا چاہیے کہ ہمارے استعفے منظور کئے جائیں ہم ضمنی انتخاب لڑ کردوبارہ واپس آئیں گے،جب دیکھا کہ ہمارے آرڈر ہی آرڈر ہیں او… Continue 23reading پی ٹی آئی کے استعفے موثر ہو چکے ،جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے بیان نے تہلکہ مچادیا،اہم انکشافات

جے یو آئی کی پنجاب حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی دھمکی

datetime 2  اگست‬‮  2015

جے یو آئی کی پنجاب حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی دھمکی

چکوال(نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سنیٹر اور سابق وفاقی وزیر مولانا عطاءالرحمن نے اتوار کے روز بتایا کہ پنجاب حکومت نے دینی مدارس اور علمائے کرام کے خلاف انتقامی کارروائیاں بند نہ کیں تو پنجاب حکومت کے خلاف تحریک شروع کریں گے،پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کا مقابلہ کریں گے اور… Continue 23reading جے یو آئی کی پنجاب حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی دھمکی

پاکستان نے بھارت کو تحفہ دیدیا

datetime 2  اگست‬‮  2015

پاکستان نے بھارت کو تحفہ دیدیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان نے لانڈھی جیل میں قید 163 بھارتی قیدیوں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کردیا.کراچی کی لانڈھی جیل سے رہا کئے جانے والے 163 بھارتی قیدی سمندری حدود کی خلاف ورزی پرحراست میں لئے گئے تھے، یہ قیدی گزشتہ ایک برس سے جیل میں سزا کاٹ رہے تھے، انہیں حکومت پاکستان کی… Continue 23reading پاکستان نے بھارت کو تحفہ دیدیا

الطاف حسین نے آگ لگادی،کراچی میں اقوام متحدہ اور نیٹو کی فوج طلب ،بھارت کے بارے میںبھی معنی خیز بیان

datetime 2  اگست‬‮  2015

الطاف حسین نے آگ لگادی،کراچی میں اقوام متحدہ اور نیٹو کی فوج طلب ،بھارت کے بارے میںبھی معنی خیز بیان

ڈیلاس(نیوزڈیسک) امریکا کے شہر ڈیلاس میں سالانہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی ہے۔ وزارت داخلہ نے جن تنظیموں پر پابندی لگائی وہ آج بھی سرگرم ہیں۔ ایم کیوایم قائد نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت بزدل اور ڈرپوک… Continue 23reading الطاف حسین نے آگ لگادی،کراچی میں اقوام متحدہ اور نیٹو کی فوج طلب ،بھارت کے بارے میںبھی معنی خیز بیان