غلام سرور ایم این اے کی بی اے کی ڈگری منسوخ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور کی بی اے کی ڈگری منسوخ کر دی۔ گزشتہ روزیونیورسٹی ترجمان کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور کا انجینئرنگ کا ڈپلومہ جعلی ثابت ہونے پر ان کی بی اے کی ڈگری منسوخ کر دی گئی ہے۔