کراچی میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کیلئے نیا نظام متعارف کروانے کی فیصلہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ٹریفک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی کو روکنے اور نظام بہتر بنانے کیلئے جدید نظام پر عمل درآمد شروع کردیا ، نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق کراچی ٹریفک پولیس نے اس سلسلے میں سگنلز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے شروع کردے ہیں ، ٹریفک قوانین کی خلاف… Continue 23reading کراچی میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کیلئے نیا نظام متعارف کروانے کی فیصلہ